مضمون میں باربارفیل ہونے کیخلاف طالبہ کی رٹ پرنوٹس جاری

پشاور: پشاورہائیکورٹ نے بار بار ایک ہی پرچہ فیل ہونے کیخلاف طالبہ کی دائر درخواست پر وی سی پشاور یونیورسٹی اور متعلقہ مضمون کے پروفیسر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے آئندہ سماعت پرپرچہ لانے کابھی حکم دیدیا۔کیس کی سماعت جسٹس … Continue reading مضمون میں باربارفیل ہونے کیخلاف طالبہ کی رٹ پرنوٹس جاری